the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش میں غازی پور کے کوتوالی علاقے میں پولیس نے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے سے زیادہ قیمت کی شراب برآمد کی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ روی شنکر چھوی نے آج یہاں بتایا کہ پولیس اور آبکاری محکمہ نے کل



رات غازی پور-وارانسی شاہراہ پر مہاراج گنج ریلوے کراسنگ کے نزدیک واقع ایک گودام میں چھاپہ مارا۔ چھاپے میں ہریانہ میں بنی تقریباً1300 پیٹی انگریزی شراب اور 13 ڈرم شراب بنانے کا کیمیکل برآمد کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.